Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 میتھیو ہیڈن کو تحفے میں قرآن پاک دینے کی وجہ کیا تھی؟رضوان نے بتادیا

Now Reading:

 میتھیو ہیڈن کو تحفے میں قرآن پاک دینے کی وجہ کیا تھی؟رضوان نے بتادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹیم کے سابق بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کو قرآن مجید تحفے میں کیوں دیا تھا جس کی انہوں نے وجہ بتادی ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک انٹرویو میں محمد رضوان نے میتھیو ہیڈن کو قرآن شریف تحفے میں دینے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ
ہم جب نماز پڑھتے تھے تو میتھیو ہیڈن ہمیں باجماعت نماز کی ادائیگی کرتے دیکھتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے دل میں ہی ایسی چیزیں ڈالیں اور وہ ہم سے اس موضوع پر سوال کرتے تھے جب کہ ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے دوران بات چیت ہوئی تو میں نے میتھیو سے کہا اگر تقدیر میں ہوگا تو ہم میچ جیتیں گے اور اگر ہماری محنت کم ہوئی تو بھارت جیتے گا، انہیں یہ سب چیزیں محسوس ہوئیں۔

 محمد رضوان نے کہا کہ ایک دن میں میتھیو کے کمرے میں گیا اور انہیں تحفے کے طور پر قرآن شیرف دیا جب کہ انہیں یہ تحفہ بہت پسند آیا، میری میتھیو سے بات ہوتی ہے تو وہ بتاتے ہیں کہ انہیں بہت اچھا لگ رہا ہے اور وہ اکثر قرآن شریف کا ترجمہ پڑھتے ہیں۔

Advertisement

 محمد رضوان نے قوم سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میتھیو ہیڈن کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر