Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بندروں کا اپنی ویڈیو دیکھ کر زبردست رد عمل، ویڈیو وائرل

Now Reading:

بندروں کا اپنی ویڈیو دیکھ کر زبردست رد عمل، ویڈیو وائرل
وائرل ویڈیو

وائرل ویڈیو

اس بات میں تو کسی قسم کے شک کی گنجائش نہیں ہے کہ بندر بہت شاطر جانور ہے اور وہ اکثر اپنی حرکتوں کی وجہ سے لوگوں کی توجہ حاصل کرلیتا ہے  اور سوشل میڈیا تو بندروں کی دلچسپ حرکات کی ویڈیوز سے بھری پڑی ہے۔

سوشل میڈیا پر اکثر وائرل ہونے والی ویڈیوز سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ موبائل فون صرف انسانوں ہی کا نہیں بلکہ بندروں کا بھی پسندیدہ ٹیکنالوجی بن چکی ہے اور انسانوں کے ساتھ ساتھ بندروں کو بھی موبائل فون کے ذریعے انٹرٹینمنٹ درکار ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بکری اور بندر کے بچے کی دوستی کے چرچے؛ ویڈیو وائرل

اس سے قبل بھی بندروں کی جانب سے شہریوں سے موبائل فون چھیننے سمیت درجنوں ویڈیوز وائرل ہوچکی ہیں لیکن اس وائرل ویڈیو میں ایک شخص خود اپنا موبائل لے کر بندروں کے پاس آتا ہے جو پوری توجہ سے اس کے موبائل اسکرین کو دیکھ رہے ہوتے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by SACHIN AWASTHI (@helicopter_yatra_)

ہیلی کاپٹر یاترہ نامی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپ لوڈ ہونے والی ویڈیو میں ایک شخص اپنا موبائل فون بندروں کے قریب لے جاتا ہے جس مین بندروں کے ایک دوسرے گروپ کی ویڈیو چل رہی ہوتی ہے اور یہ گروپ اسے پوری توجہ اور دلچسپی کے ساتھ دیکھنے میں مصروف ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ بندر کی سیڑھیاں اترنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

Advertisement

ویڈیو دیکھنے میں مصروف بندر غالباً یہ سوچنے میں مجبور ہیں کہ ہمارے ساتھی اس موبائل کے اندر کیسے چلے گئے جس پر وہ باری باری اسے چھونے کی کوشش بھی کرتے ہیں لیکن وہ ویڈیو میں موجود بندروں کو چھونے میں ناکامی پر وہ خاموشی سے ویڈیو دیکھنے میں مگن ہوجاتے ہیں۔

دوسری جانب ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں اور وہ اپنے دوستوں کو مینشن کرکے ویڈیو سے متعلق بتارہے ہیں جب کہ ایک صارف نے کہا ’’ایسا دکھائی دیتا ہے کہ بندر انسانوں سے اچھا موبائل استعمال کرنا جانتے ہیں‘‘۔

یہ بھی پڑھیں: موبائل فون کیلئے کمسن بچی اور بندر کا جھگڑا، ویڈیو وائرل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر