Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلش پریمئیر لیگ: لیور پول، برنلے اور کرسٹل پیلس امتحان میں سرخرو

Now Reading:

انگلش پریمئیر لیگ: لیور پول، برنلے اور کرسٹل پیلس امتحان میں سرخرو

انگلش پریمئیر لیگ میں لیور پول فٹ بال کلب سمیت برنلے اور کرسٹل پیلس اپنے امتحان میں سرخرو ہو گئے ہیں۔

 برنلے نےٹاٹینہم ہاٹ پور کو، کرسٹل پیلس نے واٹفورڈ کو اور لیور پول نے لیڈ ز یونائیٹڈ کو شکست دی۔

انگلش پریمیئر لیگ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں برنلے کی ٹیم کا مقابلہ ٹاٹینہم ہاٹ پور سے تھا یہ میچ ٹرف مور، برنلے میں کھیلا گیا۔

اس میچ میں برنلے نے سخت مقابلے کے بعد ٹاٹینہم ہاٹ پور کو 0-1 گول سے شکست دی۔ فاتح ٹیم کی طرف سے واحد گول بین می نے سکور کیا۔

دوسرا میچ کرسٹل پیلس اور واٹفورڈ کی ٹیموں کے درمیان ویکراج روڈ ،واٹفورڈ کے مقام پر کھیلا گیا جس میں کرسٹل پیلس نے واٹفورڈ کی ٹیم کے خلاف ایک کے مقابلے میں چار گول کے بھاری مارجن سے کامیابی سمیٹی۔

Advertisement

کرسٹل پیلس کی فتح میں جین فلپ میٹیٹا اور کونور گالاگھرنے ایک،ایک جبکہ ولفریڈ زاہا نے دو گول سکور کر کے اہم کردار ادا کیا۔

تیسرے میچ میں لیورپول اور لیڈز یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں لیور پول کی ٹیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یکطرفہ مقابلے کے بعد لیڈز یونائیٹڈ کو 0-6 گول سے ہرا دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر