Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آم سے خوبصورتی میں اضافہ ممکن، مگر کیسے؟

Now Reading:

آم سے خوبصورتی میں اضافہ ممکن، مگر کیسے؟

آم بڑے شوق سے کھایا جاتا ہے جس کے صحت پر بے شمار طبی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں، مگر زیادہ تر خواتین اور بچیاں آم کے خوبصورتی میں اضافے کے لیے استعمال اور اس سے حاصل ہونے والے فوائد سے انجان ہیں۔

آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں آم والا فیس پیک بنانے کا طریقہ جق بنا کر آپ چہرے پر لگائیں اور ہھر دیکھیں اس کا کمال چلیں تو پھر اس کی ترکیب جان لیتے ہیں تاکہ آپ بھی آج ہی یہ بنائیں اور خوبصورتی میں اضافہ پائیں۔

آم سے خوبصورتی حاصل کرنے کا طریقہ:

چکنی جلد والوں کے لیے موسم گرما بہت سے مسائل اور شکایات ساتھ لاتا ہے، اس موسم میں چکنی جِلد کا علاج بھی آم سے باآسانی کیا جا سکتا ہے اور چہرے کو آئل سے پاک اور گورا بھی کیا سکتا ہے وہ بھی ہمارے بتائے ہوئے اس آسان مینگو فیس پیک سے۔

اس کے استعمال کے لئے پکے ہوئے میٹھے آم کا گودا ایک کھانے کا چمچ لیں، ا ب ایک چائے کا چمچ دہی اور شہد لے لیں اور اب ان سب اجزاء کا اچھی طرح پیسٹ بنا لیں۔

Advertisement

اب اسے چہرے پر انگلیوں کے پوروں یا برش کی مدد سے لگائیں اور پھر 10 منٹ بعد چہرہ ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مائیکروسافٹ کا اپنے سرفیس ایونٹ میں اہم پروڈکٹس پیش کرنے کا اعلان
گوگل اور ہارورڈ نے انسانی دماغ کا انتہائی مفصل تھری ڈی نقشہ تیار کر لیا
موسمیاتی تبدیلیاں دماغی امراض کو مزید خراب کر سکتی ہیں، تحقیق
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
سائنسدانوں نے یوگا کا ایک چونکا دینے والا فائدہ بتا دیا
گاڑی میں سفر کرنے سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر