Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپ کے ستارے دولت سے متعلق کیا کہتے ہیں؟ کچھ منفرد معلومات جو ہر کوئی جاننا چاہے

Now Reading:

آپ کے ستارے دولت سے متعلق کیا کہتے ہیں؟ کچھ منفرد معلومات جو ہر کوئی جاننا چاہے

ستاروں کا علم، جو کہ اسلام کی نسبت ممنوع ہے لیکن آج بھی بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جو اس علم کی مناسبت سے اپنی زندگی کا سفر طے کر رہے ہیں۔

برج ستارے انسانی کی آنے والی زندگی اور زندگی میں ہونے والے بڑے یا غیرمعمولی حادثات کے حوالے سے بھی آگاہ کرتے ہیں جبکہ یہ آپ کی زندگی میں دولت کے حوالے سے بھی بتاتے ہیں ۔

اس حوالے سے ماہرین نے کچھ معلومات فراہم کی ہیں کہ کونسے ستاروں کو دولت دولت کب کس وقت اور کس کو مل سکتی ہے ۔

1۔ برج عقرب:

ان کو بے حساب دولت ملتی ہے جس کی سب سے جانی مانی مثال ہیں اداکار شاہ رخ خان جو آنے ستارے کے اعتبار سے محنتی اور بہت دولت والے ہیں ۔

Advertisement

2۔ برج سنبلہ:

ان ستاروں کے حامل افراد کے لئے دولت حاصل کرنا کچھ ممکن نہیں کیونکہ تحقیق کے مطابق آپ بہت لالچی ہیں کسی بھی وقت کہیں سے بھی دولت کی خاطر کچھ بھی کرسکتے ہیں۔

3۔ برج اسد:

خاندانی امیر ہوتے ہیں یہ کوشش کرتے ہیں کہ وہ کون سے طریقے ہیں جو ان کو جلد ہی مالا مال کرسکتے ہیں۔

4۔ برض ثور:

حد سے زیادہ کنجوسی کرنے کے ماہر ہیں اسی لئے پیسہ جوڑ جوڑ کر مینار بنالیتے ہیں۔

Advertisement

5۔ برج جدی:

یہ سیارہ بھی امیر ستاروں میں سے ایک ہیں لیکن یہ لوگ دولت کو پا کر بھی کھو دیتے ہیں۔ مگر چند ایک چالاک لوگ ہی پیسہ سنبھال کر رکھنا جانتے ہیں۔

6۔ برج حمل:

یہ ستارہ لکی ڈرا کی صورت میں انعامات پاتا رہتا ہے کیونکہ اس میں سرپرائز کی گنجائش زیادہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مائیکروسافٹ کا اپنے سرفیس ایونٹ میں اہم پروڈکٹس پیش کرنے کا اعلان
گوگل اور ہارورڈ نے انسانی دماغ کا انتہائی مفصل تھری ڈی نقشہ تیار کر لیا
موسمیاتی تبدیلیاں دماغی امراض کو مزید خراب کر سکتی ہیں، تحقیق
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
سائنسدانوں نے یوگا کا ایک چونکا دینے والا فائدہ بتا دیا
گاڑی میں سفر کرنے سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر