Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں سے نجات حاصل کرنے کا راز کیا ہے؟

Now Reading:

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں سے نجات حاصل کرنے کا راز کیا ہے؟
آنکھ

امریکی سائنسدانوں کا کارنامہ: اسٹیم سیل کو آنکھ کے ٹشو میں بدل دیا

آنکھیں انسانی جسم کا سب سے نازک اور خوبصورت ظاہری اعضاء ہے جس کا خیال رکھنا بےحد ضروری ہے۔

آنکھیں نعمتیں خداوند ہے اور ہمیں ایک نعمت کا شکریہ ادا کرنا چاہیئے کیونکہ اد دنیا میں بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جو اس نعمت سے تاحال محروم ہیں یا کسی حادثے کے باعث محروم ہوچکے ہیں۔

آنکھیں خوبصورت ہوں تو انسانی کی خوبصورتی میں بھی چار چاند لگادیتی ہیں لیکن ان کے گرد کالے سیاہ حلقے چاند پر ایک بدنما داغ ثابت ہوتے ہیں۔

یہ سیاہ حلقے خوبصورتی کو مانند کردیتے ہیں جنہیں چھپانہ خاصہ مشکل ثابت ہوتا ہے۔

لیکن آج ہم آپ کو ان سیاہ حلقوں سے نجات دلانے کا راز بتائیں گے جو آپ کے لئے  کافی فائدے مند ثابت ہونگے۔

Advertisement

1۔ سب سے پہلے کو انسان (مرد ہو یا عورت) اپنی نیند کو مکمل طور پر اور پرسکون انداز میں پورا کے  کیونکہ زنیادہ جاگنا یا کم سونا ہلکے پیدا کرنے کا باعث بنتا ہے۔

2۔ مستقل طور پر اسکرین کا استعمال بھی آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پیدا کردیتا ہے ، اسلئے ضروری ہے ہر ایک گھنٹے میں اپنی آنکھوں کو سکون دیں  اور ٹھنڈے پانی یا دودھ سے ٹکور کریں۔

3۔ اندھرے میں موبائل یا اسکریں کا استعمال کرنے کے گریز کریں کیونکہ اس سے انکھوں پر زور پڑتا ہے۔

سیاہ ہلکوں کے خاتمہ:

1۔ کھیرا:

کھیرے کا استعمال انسانی آنکھوں کو ٹھنڈا کرنے اور سیادہ حلقوں کے رزور کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

Advertisement

اس کے لئے کھیرے کے 2 عدد پھانک کاٹ کر اپنی آنکھوں پر رکھ کر تھوڑی دیر لیٹ جائیں۔

2۔ استعمال شدی ٹی بیگ:

گرین ٹی کے استعمال شدہ ٹی بیگ کو استعمال کرنے سے حلقوں کے سیاہ پن میں کمی لائی جاسکتی ہے۔

3۔ چمچہ:

اسٹیل کے چمچے کو ٹھنڈا کر کے ہلکوں پر لگائیں اس سے بھی فائدہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
ٹوتھ برش کی روزانہ صفائی کے لیے یہ عمل دہرائیں، فائدہ بھی دگنا پائیں
فربہ افراد کو دن بھر میں کتنے قدم چلنا ضروری ہے؟ ماہرین کا اہم انکشاف
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر