Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

میتھی دانے میں یہ تیل شامل کر کے لگائیں، بال مضبوط بنائیں

Now Reading:

میتھی دانے میں یہ تیل شامل کر کے لگائیں، بال مضبوط بنائیں

کیا آپ کے بال بھی کمزور ہوگئے ہیں؟ تو میتھی دانے میں یہ تیل کو شامل کر کے لگائیں، بال اتنی تیزی سے مضبوط اور گھنے ہوں گے کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گی۔

ٹپ

٭ آملے کا تیل پین میں ڈال کر گرم کریں ساتھ ہی اس میں میتھی دانے ایک چمچ ڈال کر اچھی طرح پکالیں۔ اور ٹھنڈا کرلیں۔

٭ اس کے بعد اس میں کلونجی کا تیل ایک چمچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور اس کو ہفتے میں دو مرتبہ لگائیں، یا جب بھی تیل سر میں تیل لگائیں اس کو استعمال کریں۔

Advertisement

آپ اس کے اچھے نتائج چاہتے ہیں تو باقاعدہ استعمال کریں، اور پائیں مضبوط اور گھنے بال۔

 

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر