Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہئیر ڈائی سے جان چھڑائیں، یہ آئل بنا کر7دن میں بال کالے کریں

Now Reading:

ہئیر ڈائی سے جان چھڑائیں، یہ آئل بنا کر7دن میں بال کالے کریں
hair

اگر آپ اپنے سفید بالوں کی وجہ پریشان ہیں تو ہم آپ کے لئے اس کا بہترین حل لے کر آئے ہیں ۔

آج ایک ایسے تیل کے بارے میں بتا رہے ہیں ، جس کے استعمال سے آپ کے بال 7 دن میں قدرتی طور پر کالے ہو جائیں گے۔

اس آئل سے بال جڑوں سے کالے ہونا شروع ہوں گے اور اس کا مستقل استعمال آپ کے بالوں کووقت سے پہلے سفید نہیں ہونے دے گا۔

آئل بنانے کا طریقہ

سرسوں کا تیل ایک پاؤ

Advertisement

دیسی مہندی 2 کھانے کے چمچ (بھر کے)

آملہ کا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ

قصوری میتھی 1 کھانے کا چمچ

٭اب ایک پین میں سرسوں کا تیل میڈیم آنچ پر چولہے پر چڑھا دیں۔

٭جب تیل ذرا گرم ہوجائے تو اس میں مہندی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں تاکہ گٹھلیاں نہ بنیں۔

٭چولہے کی آنچ ہلکی کر دیں اور تیل پکنے دیں اب اس میں آملہ کا پاؤڈر ملا دیں اور اس کو بھی 2 منٹ پکنے دیں چمچ چلاتے رہیں تاکہ نیچے پیندے سے یہ چیزیں لگ نہ جائیں۔

Advertisement

٭اب اس میں قصوری میتھی اچھی طرح مسل کر یا پیس کر ڈال دیں ۔

٭8 سے 10 منٹ تیل پکنے دیں پھر چولہے سے اتار کر چھان لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔ اب کسی جار میں یا بوتل میں بھر کر رکھ لیں۔

٭ روئی کی مدد سے بالوں کی جڑوں میں لگائیں یا گلوز پہن کر اچھی طرح بالوں کی جڑوں میں لگائیں ۔

اگر ہفتے میں ایک سے دو دفعہ بھی آپ اس کو لگائیں تو آپ کے بال جڑ سے کالے ہونا شروع ہوجائیں گے اور آپ کی جان ہئیر ڈائی سے چھوٹ جائے گی

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر