Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپنی جلد کو ’وائٹ اینڈ ٹائٹ‘ بنانا ہے؟ یہ ٹوٹکا آزمائیں

Now Reading:

اپنی جلد کو ’وائٹ اینڈ ٹائٹ‘ بنانا ہے؟ یہ ٹوٹکا آزمائیں
اپنی جلد

اپنی جلد کو ’وائٹ اینڈ ٹائٹ‘ بنانا ہے؟ یہ ٹوٹکا آزمائیں

خوبصورت نظر آنا ہر عورت کی خواہش ہو تی ہے، جس کیلئے وہ نت نئے ٹوٹکے بھی آزماتی رہتی ہیں۔

آج ہم آپ کو بیوٹی کیلئے ایسا نسخہ بتا رہے ہیں ، جس کے بعد آپ کی روز روز پارلر کے جھنجھٹ سے جان چھٹ جائے گی اور اسکن وائٹ اینڈ ٹائٹبھی ہو گی۔

اس میں وہ اجزاء بتائے جائیں گے جو ہرجگہ باآسانی موجود ہوں گے۔

جلد کو ’وائٹ اینڈ ٹائٹ‘ بنانے کا طریقہ

صندل وڈ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ

Advertisement

بادام کا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ

ہلدی 1کھانے کا چمچ

استعمال کیسے کریں؟

ان تینوں چیزوں کو مکس کر لیں اور اگر خشک جلد والے افراد اس کو استعمال کریں تو اس پاؤڈر میں دودھ ملا کر پیسٹ بنائیں اور اس کو چہرے ، گردن اور ہاتھ پیروں پر لگائیں۔

اس کے علاوہ اگرچکنی جلد والے اس کو استعمال کرنا چاہتے ہیں تو وہ اس کو دہی کے ساتھ ملا کر لگائیں۔

اگر دودھ سے الرجی ہے تو پانی میں ملا کر لگالیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں:  ٹماٹر اسکن وائٹنگ فیشل: رنگ گورا کریں اور داغ دھبے دور بھگائیں

اس کو 15 سے 20 منٹ تک ہلکے ہاتھوں سے لگا کر خشک ہونے دیں پھر دھولیں۔ آپ کی جلد چمکنے لگی۔

اگر آپ کے پاس صندل ووڈ پاؤڈر نہ ہو تو گھر میں چاول ہوں تو تھوڑے سے چاول لے لیں اس کا پاؤڈر بنا لیں۔

اس کے ساتھ بادام اور چٹکی بھر چاہیں تو زعفران ملا لیں اگر زعفران نہ ڈالنا چاہیں تو بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

ان چیزوں کو دودھ یا دہی کے ساتھ ملا کر استعمال کریں۔

Advertisement

اس سے اسکن ٹائٹ بھی ہوگی، وائٹ بھی ہوگی اس کے ساتھ ساتھ بلیک ہیڈ اور وائٹ ہیڈ بھی ختم ہوجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر