Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رنگ گورا کرنے کیلئے’میتھی دانے‘ کو اس ایک چیز کیساتھ ملا کر لگائیں

Now Reading:

رنگ گورا کرنے کیلئے’میتھی دانے‘ کو اس ایک چیز کیساتھ ملا کر لگائیں
رنگ گورا کرنے

رنگ گورا کرنے کیلئے’میتھی دانے‘ کو اس ایک چیز کیساتھ ملا کر لگائیں

آج ہم آپ کو اپنے اس آرٹیکل میں ایک ایسا آسان ٹوٹکا بتارہے ہیں ، جس پر باقاعدگی سے عمل کر کے آپ چھائیوں، داغ دھبوں سے چھٹکارا پانے کے ساتھ ساتھ چہرے کا رنگ صاف کرنے میں بھی کامیاب ہو سکتی ہے۔

میتھی دانے کا استعمال

میتھی دانے کو بھگو دیں اور پھر اس کو پیس کر پیسٹ بنا لیں۔

اس پیسٹ کو چہرے پر ماسک کی طرح 2 گھنٹے لگا رہنے دیں اور پھر تازہ ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھو لیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: چنے کا آٹا کیسے جلد کو جھائیوں اور داغ دھبوں سے پاک کر سکتا ہے؟

آپ کی جلد ٹائٹ بھی ہوجائے گی اور چھائیاں بھی غائب ہوجائیں گی۔

رنگ گورا کرنے کیلئے میتھی دانے کا استعمال کیسے کریں؟

ملیٹھی ایک زبردست اور فوائد سے بھرپور جڑی بوٹی ہے، جو کہ باآسانی دستیاب ہے۔

ایک چمچ ملیٹھی کا عرق تھوڑے سے میتھی دانے کے پاؤڈر میں ڈالیں اور وٹامن سی کو اس میں مکس کر کے رات کو جلد پر اتنا مساج کریں کہ ہہ جذب ہوجائے۔

Advertisement

صبح چہرہ دھو لیں۔

اس کے مسلسل استعمال سے آپ کی رنگت میں واضح تبدیلی آجائے گی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر