Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرسوں کے تیل سے یہ کریم بنائیں، پھٹی ایڑیوں کا علاج کریں

Now Reading:

سرسوں کے تیل سے یہ کریم بنائیں، پھٹی ایڑیوں کا علاج کریں
سرسوں کے تیل

سرسوں کے تیل سے یہ کریم بنائیں، پھٹی ایڑیوں کا علاج کریں

سردی کا موسم آتے ہی پھٹی ایڑیوں کا مسئلہ اذیت ناک بن جا تا ہے، اس کے حل کے لئے آپ کو ایسی کریم بنانے کا طریقہ بتا رہے ہیں جو سستی بھی ہے اور آپ گھر بیٹھے بنا سکتے ہیں۔

کریم بنانے کا طریقہ

سرسوں کا تیل ایک پین میں ڈال دیں، اس میں ایک موم بتی کے ٹکڑے کاٹ کر ڈالیں اور پھر  اس میں تھوڑا ایلو ویرا جل یا وٹامن ای کے کیپسول ڈال دیں۔

 ڈیڑھ چمچ ناریل کا تیل بھی ڈال دیں۔

اب اس آمیزے کو دھیمی آنچ پر اتنا پکائیں کہ یہ سب پگھل جائے۔ پھر اس میں آئس کیوب ڈال کر دوبارہ پکائیں۔

Advertisement

تھوڑی دیر بعد یہ کریم کی طرح جمنے لگے گی۔ اس کو ٹھنڈا ہونے رکھ دیں۔

کیسے استعمال کریں؟

ٹھنڈا ہونے کے بعد اس کریم کو ائیر ٹائٹ جار میں رکھ کر محفوظ کرلیں۔ یہ سستی کریم آپ رات میں پھٹی ایڑیوں اور پیروں پر لگا سکتے ہیں۔

اس سے ایڑھیوں کے زخم چند ہی دن میں بھر جائیں گے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: موسم سرما اور پھٹی ایڑیاں؟ علاج ممکن، جانئیے کیسے

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر