Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناشپاتی منٹوں میں جلد کو چمکدار بنائیں، مگر کیسے؟

Now Reading:

ناشپاتی منٹوں میں جلد کو چمکدار بنائیں، مگر کیسے؟
ناشپاتی

ناشپاتی منٹوں میں جلد کو چمکدار بنائیں، مگر کیسے؟

ناشپاتی انتہائی صحت بخش پھل ہے، اس میں موجود فائبر کی وجہ سے ،یہ آپ کے کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔

فائبر کے علاوہ، ناشپاتی میں فلاوانولز اور اینٹیسائڈز بھی ہوتے ہیں،یہ تینوں مل کر ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتے ہیں۔

لاتعداد طبی فوائد کے ساتھ ساتھ ناشپاتی چہرے کی جلد کو خوبصورت بنانے کیلئے بطور کریم بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔

آئیں، جانتے ہیں کیسے؟

ناشپاتی فیس کریم:

Advertisement

خشک دودھ 2 چمچ

ناشپاتی کا جوس ایک چمچ

بادام/تل/زیتون کا تیل چند قطرے

دودھ اور ناشپاتی کا جوس ملا کر اچھی طرح مکس کرلیں اور اگر آپ کی جلد خشک ہے تو اس میں کسی بھی تیل کے چند قطرے ملا لیں اور یک جان کر لیں۔

اس کریم کولگا کر رات بھر لگا رہنے دیں صبح اٹھ کر منہ دھولیں۔ آپ کی جلد نرم ملائم اور حسین ہو جائے گی۔

ناشپاتی فیس پالش:

Advertisement

ہلدی ایک چٹکی

ناشپاتی کا گودا ایک چمچ

گندم کا آٹا یا چاول کا آٹا ایک چمچ

خشک دودھ ایک چمچ

ان تمام چیزوں کو ملا لیں، اور اس کو چہرے پر لگا لیں، آدھا گھنٹہ لگا رہنے دیں، خشک ہوجائے تو عرقِ گلاب سے صاٖف کرلیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر