Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خشک ، آئلی اور ایکنی جلد والے افراد یہ ’ابٹن‘ گھر پر بنائیں

Now Reading:

خشک ، آئلی اور ایکنی جلد والے افراد یہ ’ابٹن‘ گھر پر بنائیں
خشک ، آئلی

خشک ، آئلی اور ایکنی جلد والے افراد یہ ’ابٹن‘ گھر پر بنائیں

ابٹن دھوپ سے جھلسی اسکن اور داغ دھبوں کو صاف کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

آج ہم آپ کیلئے بہترین ابٹن کا نسخہ لے کر آئے ہیں جو کہ 10 سے لے کر 100 سال تک کے لڑکے اور لڑکیوں کے لئے ہے۔

یہ ابٹن لڑکے یا مرد بھی بلاجھجک اسکن کو صاف کرنے کیلئے استعمال کر سکتے ہیں۔

ابٹن کے اجزاء:

پیلی سرسوں 5 گرام

Advertisement

ہلدی 25 گرام

چنے 100گرام

چرونجی 25 گرام

ٹالکم پاؤڈر 1 ٹیبل اسپون

ان تمام چیزوں کو ملا کر پیس لیں اور بالکل پاؤڈر بنالیں۔

خشک جلد والے:

Advertisement

خشک جلد والے اس کو دودھ کے ساتھ ملا کر لگائیں۔

چکنی جلد یا ایکنی والے:

جن کی جلد چکنی ہے یا چہرے پر ایکنی ہے وہ لوگ اس کو دہی کے ساتھ ملا کر لگائیں۔

اس کو چہرے، گردن اور ہاتھ پیروں پر لگا کر 20 منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد دھو لیں۔

 یہ بھی پڑھیں: یہ ابٹن لگائیں اور جلد میں وٹامن ڈی بڑھائیں

  استعمال کے بعد چہرے پر نکھار آپ کے اوپر کسی فیشیل سے بھی نہیں آیا ہو گا جو اس ابٹن سے آئے گا۔

Advertisement

صرف یہی نہیں بلکہ اس کا باقاعدہ استعمال آپ کی جلد کے تمام مسائل حل کر دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر