Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چکنی جلد سے چھٹکارے کیلئے بیسن میں یہ چیز ملا کر لگائیں

Now Reading:

چکنی جلد سے چھٹکارے کیلئے بیسن میں یہ چیز ملا کر لگائیں
چکنی جلد سے

چکنی جلد سے چھٹکارے کیلئے بیسن میں یہ چیز ملا کر لگائیں

اگر آپ کی جلد چکنی ہے، دانے بھی نکلتے ہیں اور سیاہ دھبے بھی ہیں تو یہ ماسک بہترین ہے۔

ماسک بنانے کا طریقہ

اس ماسک کو بنانے کے لئے دو چمچ بیسن اور آدھا چمچ ہلدی اور آدھی پیالی بالائی لے کر مکس کر لیں اور چہرے اور گردن پر اچھی طرح لگا کر آدھے گھنٹے تک چھوڑ دیں اور بعد میں چہرہ دھو لیں۔

یہ ماسک کیا کرتا ہے؟

اس ماسک سے جلد کو نمی ملتی ہے، ہلدی چونکہ اینٹی فنگل ہے اس لئے یہ اسکن انفیکشن دور کرنے اور جراثیم کا خاتمہ کرنے کا کام کرتی ہے جس سے دانے نہیں ہوتے اس کے علاوہ بیسن جلد سے چکنائی جذب کرتا ہے۔

Advertisement

بالائی رنگت نکھارتی ہے اور دھوپ سے سیاہ ہوتی جلد کو نئی تازگی عطا کرتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر