Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرد موسم؛ کافی پئیں اور اس سے فیشل بھی کریں

Now Reading:

سرد موسم؛ کافی پئیں اور اس سے فیشل بھی کریں
سرد موسم؛ کافی پئیں

سرد موسم؛ کافی پئیں اور اس سے فیشل بھی کریں

سردی کے موسم میں کافی پینے کا رحجان کافی بڑھ جا تا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کافی سے آپ اپنی جلد کو بھی دلکش بنا سکتے ہیں۔

روزانہ چلتے پھرتے صرف 20 منٹ میں ذرا سی کافی سے بنا یہ منفرد فیشل کریں ، جو آپ کی جھریوں، فائن لائنز، بلیک ہیڈز کو صاف کر دے گا۔

کافی سے فیشل کیسے کریں؟

٭ ایک پیالی میں ایک چمچ کافی پاؤڈر، ایک انڈا اور ایک چمچ مونگ پھلی کا تیل یا کیسٹر آئل مکس کرلیں۔

Advertisement

٭ ان تمام اجزاء کو مکس کریں اور پیسٹ بنا کر چہرے پر لگائیں اور انگلیوں کی مدد سے پورے چہرے کو 10 منٹ کے لئے رگڑیں۔

٭ خُشک ہونے پر چہرہ دھو لیں ۔

٭ پھر ایک چمچ لیموں کے رس میں آدھا چمچ کافی، ایک چمچ دہی اور ایک چمچ دودھ مکس کرلیں۔

٭ اور اس کو 10 منٹ کے لئے چہرے پر لگا کر چھوڑ دیں۔

فائدہ

Advertisement

اس ٹپ کے روزانہ استعمال سے آپ کے چہرے پر موجود فائن لائنز اور بلیک ہیڈز جلدی ہی ختم ہوجائیں گی اور اسکن ٹون بھی بہتر ہو جائے گی۔

احتیاط

مگر اس ٹپ کے بعد کسی قسم کی کوئی کریم یا فارمولا چہرے پر استعمال نہ کریں کیونکہ اس سے سائیڈ افیکٹ ہوسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر