Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایل این جی کیس ، سابق وزیراعظم کے اثاثے منجمد

Now Reading:

ایل این جی کیس ، سابق وزیراعظم کے اثاثے منجمد
Shahid Khakan

نیب نے ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کے منقولہ و غیر منقولہ اثاثے منجمد کر دیئے۔

تفصیلات کے مطابق نیب نے ن لیگی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے منقولہ و غیر منقولہ اثاثے منجمد کر دیئے، لیگی دور کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے اثاثے بھی منجمد کئے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کے منقولہ وغیر منقولہ اثاثے منجمد ہونے کے بعد پراپرٹیز اور گاڑیوں کی ٹرانسفر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

، سابق وزیراعظم کی فروخت شدہ گاڑی کی ٹرانسفربھی روک دی گئی۔

ذرائع کے مطابق اثاثے منجمد ہونے والوں میں ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل بھی شامل ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ دریں اثنا اسلام آباد کی احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کی گاڑی ٹرانسفر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جس نے پاکستان کو تباہ وبرباد کیا اس کا احتساب ہونا چاہیے، نواز شریف
صدر مملکت کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد
کرغستان میں کشیدہ صورتحال پر طلبہ کے خاندان پریشان
کرغزستان میں ہنگاموں کا معاملہ: پاکستان کے سفیرحسن ضیغم کا ویڈیو پیغام
بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کرغز ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا کرغزستان سے شدید احتجاج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر