Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہداء اور اُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو پاک فوج کا سلام، ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹوئٹ

Now Reading:

شہداء اور اُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو پاک فوج کا سلام، ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹوئٹ

شہداء، غازیوں اور اُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو پاک فوج کی جانب سے سَلام پیش کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ  تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب سے یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے مختصر دورانئے کی ویڈیوز جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement

آئی ایس پی آر کے مطابق اسی سلسلے کے تحت  ڈی جی آئی ایس پی آر نے آج اپنے ایک ٹویٹ میں پانچویں مختصر دورانیئے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پانچویں ویڈیو میں شہداء کے والدین کے بلند عزم اور جذبہ کی عکاسی کی گئی ہے جس میں شہداء کے والدین کا پہاڑوں جیسا حوصلہ اور وطن سے لازوال محبت دکھائی گئی ہے ۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ والد ایک بیٹے کی شہادت کے بعد دوسرے کو بھی قوم کی خدمت کیلئے بھیجنے کو تیار ہیں ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے شہیدوں کے والدین کے جذبے کو سلام پیش کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے قوم کے ان محافظوں سے وابستہ سبھی رشتوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائے پاکستان ہمارا فخر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر