Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویڈیو : بل گیٹس بھی شیف بن گئے

Now Reading:

ویڈیو : بل گیٹس بھی شیف بن گئے
بل گیٹس

ویڈیو : بل گیٹس بھی شیف بن گئے

بل گیٹس کی مشہور بلاگر ایٹن برناتھ کے ہمراہ روٹی بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر بل گیٹس کی روٹی بنانے کی ویڈیو نے صارفین کو حیران کردیا ہے۔

 حال ہی میں بل گیٹس ہندوستان گئے جہاں انہوں نے کسانوں سے ملاقات کی اور اس ہی دوران مشہور بلاگر ایٹن برناتھ شیف کے ہمراہ دیسی انداز میں روٹیاں بھی بنائی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو مشہور بلاگر ایٹن برناتھ نے اپنے انسٹاگرام پیچ پر پوسٹ کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/01/928003/

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بل گیٹس چمچ کی مدد سے آٹا گونھ رہے اور اس کے بعد آٹے کا پیڑا اور پھر بیلن کی مدد سے روٹی بھی بیلتے نظر آ رہے ہیں۔

Advertisement

بل گیٹس کے ہاتھ سے بنائی گئی روٹی گول تو نہیں تھی لیکن پھر بھی ان کی اس کوشش کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا گیا۔

یہ ہی نہیں ویڈیو میں مزید دیکھا جاسکتا ہے کہ بل گیٹس کے بعد ایٹن برناتھ شیف نے روٹی بنائی جو کہ بلکل گول بنی۔

ایٹن برناتھ شیف کیبنائی گئی روٹی کو بل گیٹس نے سیکھا۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر بل گیٹس کی روٹی بنانا اور پھر اس کھانے کی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

یاد رہے کہ ارب پتی افراد میں شامل بِل گیٹس نے اپنی دولت فلاحی کاموں کے لیے وقف کر دینے کا اپنا وعدہ پورا کیا۔

کمپیوٹر مصنوعات بنانے والی کمپنی مائیکروسافٹ کے شریک بانی نے یہ بات اس موقع پر ایک بار پھر دہرائی جب انھوں نے اعلان کیا کہ وہ فلاح و بہبود کے کاموں میں مصروف اپنے رفاہی ادارے کو 20 ارب ڈالر کا عطیہ دیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ بِل گیٹس نے اپنی دولت خیرات کرنے کا اعلان سب سے پہلے 2010 میں کیا تھا مگر اس کے بعد سے اس میں دگنا اضافہ ہو چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر