Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چھٹی ایشین بیج گیمز کا نیا شیڈول جاری

Now Reading:

چھٹی ایشین بیج گیمز کا نیا شیڈول جاری
ایشین بیج گیمز

کورونا کا کم ہوتا خوف،پاکستان سمیت دنیا بھر میں  کھیلوں کے ملتوی شدہ ایونٹس کی ری شیڈولنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق آج ہونے والے اجلاس میں اولمپک کونسل آف ایشیاء نے چھٹی ایشین بیج گیمز کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔

 گیمز کا انعقاد 2اپریل 2021سے ہوگا جبکہ مقابلے 10اپریل کو اختتام پذیر ہوں گے،گیمز کی میزبانی چائنہ کا شہر سنایا کرے گا۔

 گیمز کا اب نیا نام  چھٹی ایشین بیج گیمز2021ہوگا جبکہ لوگوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔

اولمپک کونسل آف ایشیا کے مطابق گیمز کے نئے شیڈول کا اعلان کونسل اور گیمز کی آرگنائزنگ کمیٹی کی مشاورت سے کیا گیا ہے،گیمز میں شرکت کی تفصیلات سمیت ایونٹس کا شیڈول کونسل جلد جاری کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر