Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور پی ایس ایل میچز کی میزبانی سے محروم

Now Reading:

پشاور پی ایس ایل میچز کی میزبانی سے محروم
پشاور

پشاور کے شہریوں  کے لیے مایوس کن خبر آگئی،  پشاور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میچز کی میزبانی سے محروم ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے 2021 سپر لیگ کے میزبان شہروں  میں سے پشاور کا نام نکال دیا ہے۔

ترجمان پی سی بی  نے بول نیوز کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ  پشاور کے ارباب نیاز اسٹیڈیم میں ترقیاتی کام ابھی ادھورے ہیں جس کی وجہ سے وہاں میچز  کرانا فی الحال ممکن نہیں ہے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں بھی پی ایس ایل 2021  کے میچز  نہیں ہوسکیں گے۔

پی سی بی کے مطابق   2021 سپرلیگ کے تمام مقابلے راولپنڈی، کراچی، ملتان اور لاہور میں  ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر