Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فرانس نے سوئیڈن کو ہرا کر فیفاورلڈ کپ کے پری کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی

ایم باپےلائنل میسی کے19گولزکےریکارڈ سے صرف ایک گول دورہیں

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں فرانس نےسوئیڈن کو0-3سےشکست دے کر فیفاورلڈ کپ کے پری کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔

سوئیڈن کے ساتھ کھیلے جانے والے میچ میں فرانس کے اسٹارفٹبالراورکپتان ایم باپے نے 2 گول اسکورکیے اس طرح ایم باپے کےورلڈ کپ میچزمیں18گول ہوگئے۔

ایم باپےورلڈ کپ تاریخ میں سب سےزیادہ گولزکرنےوالےدوسرےفٹبالربن گئے۔

ایم باپےلائنل میسی کے19گولزکےریکارڈ سےصرف ایک گول دورہیں تاہم انہوں نےجرمنی کےکلوزےکے16گولزکاریکارڈ توڑدیا ہے۔

متعلقہ خبریں