
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
جمعیت علماءِ اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چناب نگر میں ختمِ نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت پر مدارس کی خودمختاری پر حملوں اور امتِ مسلمہ کی بین الاقوامی واقعات خصوصاً فلسطین کے بارے میں خاموشی پر سخت تنقید کی۔ مولانا فضل الرحمان نے شرکاء سے مخاطب ہو کر کہا کہ ’’اپنی قوت پر اعتماد کریں، میدان میں نکلیں کوئی آپ کا بال بھی بیکا







