Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سارہ خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔ [embedpost slug=” 987596″]   View this post on Instagram   A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial) انسٹاگرام پر

Loading...