Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش

کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش

پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید اور کرکٹر شعیب ملک کی شادی جنوری 2024ء میں ہوئی تھی جس نے شوبز اور کرکٹ دونوں دنیا میں خاصی ہلچل مچائی۔ اس رشتے کو ابتدا ہی سے تنازعات کا سامنا رہا کیونکہ دونوں نے اپنے پچھلے تعلقات کے باضابطہ خاتمے سے قبل ہی نئی زندگی کا آغاز کیام تاہم ان دونوں کی قربت ایک نجی ٹی وی کے گیم شو کے دوران بڑھی

Loading...