Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
علی پور: مدرسے کے 2 اساتذہ کی 4 کم عمر طلباء سے بدفعلی کا انکشاف

علی پور: مدرسے کے 2 اساتذہ کی 4 کم عمر طلباء سے بدفعلی کا انکشاف

علی پور میں مدرسے کے 2 اساتذہ کی جانب سے 4 کم عمر طلباء سے بدفعلی کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان اڑھائی ماہ تک چاروں طلباء کو مبینہ طور پر بدفعلی کا نشانہ بناتے رہے، چاروں متاثرہ بچوں کی عمریں 11 اور 12 سال کے درمیان ہیں۔ مزید پڑھیں:

Loading...