
امیتابھ بچن کو ایک اور باوقار ایوارڈ سے نوازے جانے کا اعلان
بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کو ملک کے لوگوں اور سماج کے لیے ان کی شاندار لگن کے لیے ایک اور باوقار ایوارڈ سے نوازے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن کو لتا دینا ناتھ منگیشکر ایوارڈ سے نوازا جائے گا جس کا اعلان 17 اپریل، 2024 کو کیا جائیگا۔ معروف اداکار کو یہ اعزاز 24 اپریل کو ان کے







