Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے آئی ٹیکنالوجی سے متعلق ایلون مسک کی بڑی پیشگوئی

Now Reading:

اے آئی ٹیکنالوجی سے متعلق ایلون مسک کی بڑی پیشگوئی

اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے ایلون مسک کی نئی پیشگوئی نے سب کو حیران کردیا

ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی انسانیت کا خاتمہ کر دے گی۔

حال ہی میں ایلون مسک نے ایک کانفرنس کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں لوگوں کے اس تخمینے سے اتفاق کرتا ہوں کہ ایسا 10 یا 20 فیصد امکان ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی انسانیت کا خاتمہ کر دے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں ممکنہ مثبت منظر نامے کا وزن منفی منظرنامے سے زیادہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ 2030 تک اے آئی ٹیکنالوجی لوگوں سے زیادہ ذہین ہوگی اور اسی لیے ہمیں ٹیکنالوجی کے منفی اثرات کے حوالے سے زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

ایلون مسک نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ ہم اے آئی کو ہمیشہ سچ بولنے اور پرتجسس رہنے کی تربیت دیں۔

Advertisement

ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) کے مالک کے مطابق اے آئی کے خطرات سے انسانیت کو محفوظ رکھنے کے لیے ان کا منصوبہ بہت سادہ ہے، بس یہ یقینی بنانا ہوگا کہ اے آئی ہمیشہ سچ بولے، کیونکہ اگر اس نے جھوٹ بولنا سیکھ لیا تو پھر اسے روکنا بہت مشکل ہو جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹوئٹر جلد یوٹیوب کے ٹکر کی ایپ متعارف کرائے گا
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بُری خبر آگئی
مارک زکربرگ کو بڑا دھچکا لگ گیا
موبائل فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی؛ کونسا ماڈل کتنا سستا ہوا؟
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر