Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی فون بنانے والی کمپنی “ایپل” کو اب تک کا بڑا دھچکا

Now Reading:

آئی فون بنانے والی کمپنی “ایپل” کو اب تک کا بڑا دھچکا

ایپل صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی

آئی فون بنانے والی کمپنی “ایپل” کو اب تک کا بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔

عالمی سطح پر اسمارٹ فونز کی فروخت کے اعداد و شمار پر نظر رکھنے والی کمپنی آئی ڈی سی کی رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ 2024 کے دوران آئی فونز کی فروخت میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 10 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔

جی ہاں، رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس کمی کے باعث سام سنگ نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران دنیا میں سب سے زیادہ فونز فروخت کرنے والی کمپنی کا اعزاز ایک بار پھر اپنے نام کرلیا۔

اس سے قبل 2023 میں ایپل نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔

مگر 2024 کی پہلی سہ ماہی کے دوران چین میں آئی فونز کی طلب میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔

Advertisement

چین ایپل کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے مگر امریکا کی جانب سے چینی ایپس کے خلاف اقدامات پر چینی حکومت کی جانب سے امریکی مصنوعات کے خلاف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

مجموعی طور پر اس عرصے کے دوران اسمارٹ فونز کی فروخت کی فروخت میں گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 7.8 فیصد اضافہ ہوا اور 28 کروڑ سے زائد فونز فروخت ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا پکینٹو کی قیمت میں اضافہ، مئی 2025 سے نئی قیمت لاگو
سام سنگ موبائل فونز کی قیمتوں میں تبدیلی، مئی 2025 کی تازہ ترین اپ ڈیٹ
اسکائپ آج سے دنیا بھرمیں بند، کیا ٹیمز نعم البدل ثابت ہوسکے گا؟
یومِ غیابِ شمس یعنی سورج غائب ہوگیا تو کیا ہوگا؟
کیا چیٹ جی پی ٹی اور اے آئی انسانی تخلیق و پیشے ختم کردینگے ؟
ایڈوینچر گیم جی ٹی اے 6 کب ریلیز کیا جائے گا؟ تاریخ سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر