Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی فون صارفین کیلئے بُری خبر آگئی

Now Reading:

آئی فون صارفین کیلئے بُری خبر آگئی

آئی فون صارفین کیلئے بُری خبر آگئی

آئی فون صارفین کیلئے بُری خبر آگئی ہے۔

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کمپنی اپنی پرانی آئی فون سیریز کو متروک کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے جس کی وجہ سے ایپل کے پرانے ورژن استعمال کرنے والے صارفین بھی اپنے موبائل فونز کے اپ ڈیٹ ورژن خریدنے پر مجبور ہوجائیں گے۔

اس حوالے سے دی سن کی ایک رپورٹ کے مطابق کمپنی کی طرف سے متروک کیے جانے والے آئی فون کے حوالے سے جاری کردہ فہرست میں آئی فون 6 پلس کو شامل کیا گیا ہے جو 5.5 انچ ڈسپلے کے ساتھ 2014 میں متعارف کروایا گیا تھا۔

ذیل میں متروک کیے جانے والے ایپل فونز کی فہرست دی گئی ہے۔

آئی فون

Advertisement

آئی فون تھری جی (china mainland) 8 جی بی

آئی فون 3 جی( 8 جی بی، 16 جی بی)

آئی فون تھری جی  ایس (china mainland) 16 جی بی، 32 جی بی

آئی فون تھری جی  ایس (8جی بی)

آئی فون تھری جی ایس (16جی بی ، 32 جی بی)

آئی فون 4  سی ڈی ایم اے

Advertisement

آئی فون 4 سی ڈی ایم اے ( 8 جی بی )

آئی فون 4،  16 جی بی، 32 جی بی

آئی فون 4 جی ایس ایم  (8 جی بی ) بلیک

آئی فون فور ایس

آئی فون فور ایس (8 جی بی )

آئی فون 5 سی

Advertisement

آئی فون 6 پلس

رپورٹ کے مطابق چونکہ کمپنی آنے والے دنوں میں مذکورہ ڈیوائسز کو پرانا قراردینے جارہی ہے لہٰذا ان ورژنز کے لیے کوئی ہارڈ ویئر یا سافٹ ویئر سپورٹ نہیں فراہم کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹوئٹر جلد یوٹیوب کے ٹکر کی ایپ متعارف کرائے گا
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بُری خبر آگئی
مارک زکربرگ کو بڑا دھچکا لگ گیا
موبائل فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی؛ کونسا ماڈل کتنا سستا ہوا؟
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر