Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کا دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ میں کون سا نمبر ہے؟

Now Reading:

پاکستان کا دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ میں کون سا نمبر ہے؟

کسی بھی ایک ملک سے دوسرے ملک جانے کے لئے ویزا درکار ہوتا ہے جو کہ اپنے ملک کے پاسپورٹ ہونے کی بناء پر ہی لگتا ہے اور اسکے لئے درخواست جمع کرائی جاتی ہے۔

دنیا کا ہر ملک اپنے شہریوں کو پاسپورٹ  کی سہولت فراہم کرتا ہے لیکن اس پاسپورٹ پر ہر ملک کا ویزا لگ جائیگا اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں دے سکتا ہے۔

اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ کس ملک کا پاسپورٹ کتنا طاقتور ہے اور اس بات کا اندازہ ملک کے معاشی حالات اور رونما ہونے والے واقعات کی بناء پر کیا جاتا ہے۔

حال ہی میں ہینلے پاسپورٹس انڈیکس  کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں ملکوں کے پاسپورٹ کی افادیت کے متعلق بتایا گیا ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کا نمبر 113 پر آگیا ہے جس کا مطلب پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے شہری دنیا کے 33 ممالک میں بغیر ویزا کے جاسکتے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ رکھنے والے ممالک میں جاپان پہلے نمبر پر ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ جاپانی شہری ہیں تو آپ کو دنیا کے 193 ممالک اور علاقوں میں آپ بغیر ویزا جاسکتے ہیں۔

اس انڈیکس کے مطابق سنگاپور کا نمبر دوسرا ہے یعنی سنگاپور کے شہری 192 ممالک میں بغیر روک ٹوک کے ان ممالک کا سفر کرسکتے ہیں ۔

اسکے علاوہ  یورپین ممالک میں سے جرمنی چوتھے، اور آسٹریا نویں، ڈنمارک دسویں نمبر پر ہے۔ جبکہ فرانس، آئرلینڈ، پرتگال، اور سوئیڈن گیارہویں سے لے کر پندرہویں نمبر پر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر