Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن کی بدعنوانی کےحساب کیلئےمتحدہیں،وزیرمعدنیات پنجاب

Now Reading:

اپوزیشن کی بدعنوانی کےحساب کیلئےمتحدہیں،وزیرمعدنیات پنجاب

وزیرمعدنیات پنجاب حافظ عماریاسرنےاپوزیشن کی جانب سےیوم سیاہ منانےپرتنقید کرتےہوئےکہا کہ اپوزیشن کایوم سیاہ درحقیقت ان کے اپنے سیاہ کارناموں سے عوام کا دھیان ہٹانے کی ایک اور ناکام کوشش ہے۔

صوبائی وزیرکاکہناتھا کہ قومی خزانے کومال مفت سحمجھ کراڑانے والے اب عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے، ان کے سیاہ اعمال سےبیزارعوام نےخود ووٹ کے زریعے ان کا صفایا کیا ہے۔ یوم سیاہ منانےجیسے اوچھے ہتھکنڈوں سے اب ان کی دال نہیں گلے گی۔

انہوں نےمزیدکہا کہ عوام اپنےکپتان کی قیادت میں اپوزیشن سےان کی بدعنوانی کا حساب لینے کے لیے متحد ہیں۔اب جھوٹے نعرے اوراسپانسرڈ سروے سے عوام کو بیوقوف بنانے کا دور گزر گیا۔

 حافظ عماریاسرکامزیدکہناتھاکہ روٹی کپڑا اورمکان کےجھوٹےنعرے سمیت شہبازشریف کی پھرتیاں عوام کےووٹ سےاپنے انجام کو پہنچ گئیں۔ کرپشن کے شہنشاہوں کے خلاف جنگ میں اتحادی جماعتیں وزیراعظم پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر