Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرین میں سیٹ حاصل کرنے کیلئے نوجوان اسپائیڈر مین بن گیا

Now Reading:

ٹرین میں سیٹ حاصل کرنے کیلئے نوجوان اسپائیڈر مین بن گیا

پبلک ٹرانسپورٹ میں جب بھی سفر کرتے ہیں تو اس میں اپنی سیٹ حاصل کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔

لیکن آج ہم آپ سے ایک ایسے نوجوان کی ویڈیو شیئر کریں گے جس نے باآسانی کرتب دکھاتے ہوئے اپنی سیٹ حاصل کر لی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹرین میں بہت سے لوگ سوار ہیں اور وہ ٹرین کے فرش پر لیٹے ہوئے ہیں لیکن نوجوان نے اپنے دماغ کا استعمال کرتے ہوئے اسپائیڈر مین کی طرح لٹکتے ہوئے اسٹنٹ کیا اور اپنی سیٹ تک پہنچا۔

ویڈیو ٹرین میں موجود ایک مسافر نے بنائی اور بعد میں اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیا۔

Advertisement

اس ویڈیو کو ابتک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر