Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریس کے دوران دوست کی مدد کرکے لڑکے نے سب کے دل جیت لئے

Now Reading:

ریس کے دوران دوست کی مدد کرکے لڑکے نے سب کے دل جیت لئے
دوست

ریس کے دوران دوست کی مدد کرکے لڑکے نے سب کے دل جیت لئے

اسکول ریس کے دوران دوست کی مدد کرنے اور دنیا بھر کے دلوں کو موہ لینے والی ایک خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

ویڈیو میں لڑکوں کا ایک گروپ ٹریک پر دوڑتا ہوا نظر آرہا ہے، جس دوران ایک ناقابل یقین لمحے نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لئے ہیں۔

 

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکا جو کہ جیت کے بہت قریب ہوتا ہے لیکن  جوتا اتر جانے کی وجہ سے گر جاتا ہے جبکہ اسی وقت دوسرا لڑکا اس کے پاس سے گزرتا ہے اور جیت کے قریب پہنچ کر آگے بڑھنے کے بجائے، وہ مدد کرنے کے لیے رک جاتا ہے۔

بعدازاں وہ اپنے دوست کو سہارا دے کر جیت کی لائن کی طرف بڑھتا ہے جسے دیکھ کر وہاں موجود سب ہی لوگ بہت خوش ہوے ہیں اور ریس کے شرکاء بھی ایک دوسرے کے گلے لگ جاتے ہیں۔

Advertisement

انٹرنیٹ پر صارفین کا دلوں کو چھولینے والی اس ویڈیو میں دوستی کا سادہ لیکن طاقتور عمل کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دلہن کے شادی سے انکار کرنے کی انوکھی وجہ
سری پائے، دنیا کا لذیذ ترین شوربہ قرار
شیر کی دھاڑ کی نقل کرنے والی چھوٹی بچی کی ویڈیو وائرل
پاکستانی نوجوان کی بھارت میں دل کی پیوند کاری، لڑکی کو نئ زندگی مل گئی
’شوگر ویکسنگ‘ کا وائرل رجحان، نوجوان لڑکیوں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا
بیوٹیشن کا اپوائنٹمنٹ نہ ملنے پر خاتون نے گاڑی کو آگ لگا دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر