Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں موسم آج بھی گرم؛ درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان

Now Reading:

کراچی میں موسم آج بھی گرم؛ درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان

کراچی میں موسم آج بھی گرم؛ درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان

شہر قائد کا موسم آج بھی گرم اور خشک رہے گا، تاہم کراچی میں سورج آج بھی آگ برسا رہا ہے، شہر میں تیز دھوپ نے گرمی کی شدت بڑھادی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 19.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں چلنے والی ہوا میں نمی کا تناسب 39 فیصد ہے اور مشرق سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 5 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج مطلع صاف رہے گا جبکہ آئندہ ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

واضح رہے کہ حساس طبیعت والے افراد کو احتیاط کرنے اور ماسک لگانے کی ہدایت دے دی گئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج بھی گرمی کی شدت زیادہ محسوس کیے جانے کا امکان
کراچی میں گرمی کب تک رہے گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
کراچی میں سورج آنکھیں دکھانے لگا، گرمی کی شدت میں اضافہ
محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کیلئے بارش کی نوید سنادی
بارشوں کا نیا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا؟ اہم پیشگوئی
شدید گرمی کے بعد طوفانی بارشیں؛ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر