Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس کا جان لیوا سفر جاری، مشرق وسطیٰ پہنچ گیا

Now Reading:

کورونا وائرس کا جان لیوا سفر جاری، مشرق وسطیٰ پہنچ گیا

کورونا وائرس کا جا ن لیوا سفر جاری ہے اور اب مشرقی ایشیا سے مشرق وسطیٰ بھی پہنچ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمانی وزارت صحت نے بتایا کہ ایران سے آنے والی دو خواتین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

عمان میں کورونا کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے عراق میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کی تھی،پہلا کیس نجف میں سامنے آیا اور یہ متاثرہ مریض ایرانی باشندہ ہے۔

Advertisement

دوسری جانب افغانستان کے وزیر صحت کے مطابق افغانستان میں بھی کورونا وائرس کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امراضِ قلب سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو یہ عادت اپنالیں!
چائے اور کافی میں چینی ملانے سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟
سائنسدانوں نے یوگا کا ایک چونکا دینے والا فائدہ بتا دیا
گاڑی میں سفر کرنے سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
خون کا سادہ سا ٹیسٹ جو فالج کی پیش گوئی کرسکتا ہے
اکثر بچے پڑھائی میں کمزور کیوں ہوتے ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر