Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکی وزیرجنگ نے پاکستان کومخلصانہ دوست قراردے دیا

وزیراعظم شہباز شریف اورفیلڈمارشل عاصم منیر شاندار کام کررہے ہیں، پیٹ ہیگستھ

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے پاکستان کومخلصانہ دوست قراردے دیا۔

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ پاکستان سے سچی یاری مزید پروان چڑھ رہی ہے وزیراعظم شہباز شریف اورفیلڈمارشل عاصم منیر شاندار کام کررہے ہیں۔

پیٹ ہیگستھ نے کہا کہ معاہدہ نہ ہواتودوبارہ جنگ کے لیے تیارہیں ایران پرپہلے سے بھی زیادہ شدیدحملے کریں گے ایران سے معاہدہ مفادات سامنے رکھ کرہی کیا جائے گا۔

امریکی وزیر جنگ نے مزید کہا کہ بحری ناکہ بندی برقرارہے آبنائے ہرمز ٹیکس فری اورآزادانہ استعمال ہونی چاہیے