Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکی بحریہ نے آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے صاف کردیا، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکا آبنائے ہرمزکوکنٹرول کررہا ہے، امریکی صدر

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیاہے کہ امریکی بحریہ نے آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے صاف کردیا ہے۔

امریکی صدرٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ امریکا آبنائے ہرمزکوکنٹرول کررہا ہے۔

انہوں نے ایران سے مذاکرات کے بعد آئندہ لائحہ عمل بتانے سے انکار کرتے ہوئے عندیہ دیا کہ امریکاایران کے خلاف کارروائیاں تیزکرسکتا ہے۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران سے پہنچائے گئے نقصانات کاہرجانہ طلب کریں گے۔

متعلقہ خبریں