Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

28 گھنٹوں میں 10 منزلہ عمارت تعمیر

Now Reading:

28 گھنٹوں میں 10 منزلہ عمارت تعمیر

چینی مزدوروں نے پوری دنیا میں ریکارڈ  قائم کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے لے مطابق چینی مزدوروں نے ایک دن میں 10 منزلہ عمارت کو تیار کر کے دنیا کو حیران کردیا ہے۔

 [amazonad category=”Electronics”]

10 منزلہ رہائشی عمارت کو چوبیس گھنٹے میں تیار کیا جبکہ اس میں مجموعی طور پر 28 گھنٹے اور 45 منٹ کا وقت لگا۔

مذکورہ عمارت چینی شہر چانگشا میں تعمیر کی گئی اور اسے بنانے والے بورڈ گروپ نے اس کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی۔

Advertisement

کمپنی نے اس تعمیر کی عمارت کی 5 منٹ کے دورانیے کی ویڈیو بھی ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر شیئر بھی کی۔

اس کمپنی نے دعویٰ کیا کہ انھوں نے اس عمارت کو صرف 28 گھنٹوں اور 45 منٹ کے وقت میں بنایا ہے۔

مذکورہ عمارت پری فیبریکیٹڈ سسٹم کے تحت تعمیر کی گئی ہے۔

عمارت کی ہر منزل میں بنائے جانے والے کمرے اور دیگر حصے ایک فیکٹری میں تعمیر کیے گئے، جنہیں ٹرکوں کی مدد سے عمارت کی جگہ پر پہنچا کر انہیں نٹ بولٹ کی مدد سے آپس میں جوڑ کر تعمیر مکمل کی گئی۔

اس سے قبل چین نے اپنی تعمیراتی صنعت کی انقلابی ترقی کا ثبوت کورونا وائرس کی وبا پھوٹنے کے دوران ریکارڈ مدت میں اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتالوں کی تعمیر تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر