Advertisement
Advertisement
Advertisement

جموں اور کشمیر اقوام متحدہ کا تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے، منیراکرم

Now Reading:

جموں اور کشمیر اقوام متحدہ کا تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے، منیراکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر منیر اکرم نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر اقوام متحدہ کا تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے اور “ہندوستان کا لازمی حصہ” نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کی قراردادیں جن میں رائے شماری کا مطالبہ کیا گیا ہے نافذ العمل ہیں جبکہ تمام قراردادوں کو  صرف سلامتی کونسل ہی منسوخ کر سکتی ہے۔

منیراکرم نے بتایا کہ 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی کرتے ہیں ، بھارت یک طرفہ اور غیر قانونی اقدامات کوواپس لیتا ہے تو بات چیت نتیجہ خیز ہو سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر