Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں برس پاک جرمن سفارتی تعلقات کی سترہویں سالگرہ منا رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

Now Reading:

رواں برس پاک جرمن سفارتی تعلقات کی سترہویں سالگرہ منا رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ رواں برس پاک جرمن سفارتی تعلقات کی سترہویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ میں شاہ محمود قریشی نے جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے، اس موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جرمن وزیر خارجہ ہائکو ماس کو دفتر خارجہ میں خوش آمدید کہتا ہوں۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ موجودہ ملاقات تیسری ملاقات ہے، ہر ملاقات میں باہمی انڈر اسٹینڈنگ اور اعتماد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جی یس پی پلس میں حمایت پر جرمنی کا شکریہ ادا کرتے ہیں، بہت سے ایسے شعبے ہی جن مین پاک جرمن تعاون میں اضافہ ہو سکتا ہے اور ان شعبوں میں متبادل توانائی اور  بجلی سے چلنے ولی گاڑیاں شامل ہیں۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مسلح افواج کے سربراہ نے بھی رواں برس جرمنی کا دورہ کیا ہے، جرمنی کی جانب سے سفری ہدایت نامے پر نظر ثانی کو سراہا جائے گا۔

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ جرمن ہم منصب سے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ آپ اپنی آنکھوں سے تمام صورتحال کا جائزہ لیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ افغانستان کی تاریخ کا اہم ترین لمحہ ہے، بین الاقوامی برادری کو افغانستان سے رابطہ میں رہنا چاہیے۔

 

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر