Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا فیصلہ

Now Reading:

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا فیصلہ
اعلامیہ

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا فیصلہ کیا ہے۔

 پٹرولیم ڈویژن ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 6 پیسے فی لیٹرکمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 پیسے فی لیٹر اضافے کا عندیہ دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت 11 روپے 88 پیسے اورلائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9روپے 37 پیسے کمی کا عندیہ دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حتمی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے ہو گا۔

دوسری جانب اوگرا نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش کر دی ہے۔

Advertisement

اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں سات روپے کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پانچ پیسے کم کرنے کی سفارش کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
سولر پینلز لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان
سرکاری ملازمین کی پنشن کیلئے نیا پلان سامنے آگیا
سونے کی نئی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑدیئے؛ بڑا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر