Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلمان خاتون نے برطانیہ کی بلند ترین برفانی چوٹی سر کرلی

Now Reading:

مسلمان خاتون نے برطانیہ کی بلند ترین برفانی چوٹی سر کرلی

برطانیہ کی سب سےبلند برفانی چوٹی ’بین نیوس‘ مسلمان خاتون زہرہ علوی نے سر کر لی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر زہرہ نے بتایا کہ انہوں نے سطح سمندر  سے ایک ہزار تین سو پینتالیس میٹر بلند چوٹی سر کر لی ہے۔

  زہرہ  کا  کہنا ہے  کہ   انہیں  چوٹی تک پہنچنے میں 4سے 5 گھنٹے لگے جبکہ 4 گھنٹے واپس نیچے آنے میں لگے ہیں   ۔

چوٹی سر کرنے کے دوران امن اور انصاف کی علامت حضرت امام حسینؑ کے روضے کے گنبد کا جھنڈا بھی اُن کے ساتھ تھا جو انہوں نے چوٹی سر کرنے پر لہرایا۔

زہرہ  علوی برطانیہ کے شہر لندن میں مقیم ہیں اور ٹی وی پریزنٹر اور پبلک اسپیکر ہونے کے علاوہ   وہ 3 بچوں   حسین، عباس اور زینب کی والدہ  بھی  ہیں  ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر