Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی فنکار کی ٹوتھ پیسٹ سے بنائی گئی تصاویر

Now Reading:

چینی فنکار کی ٹوتھ پیسٹ سے بنائی گئی تصاویر
چینی

چینی فنکار کی ٹوتھ پیسٹ سے بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی۔

تفصیلات کے مطابق چین کے صوبے ہیوبیائی سے تعلق رکھنے والے ژیونگ چنگ زین دنیا کے واحد مصور ہیں جنہوں نے ٹوتھ پیسٹ سے تصاویر بنائی ہیں۔

دلچسپ یہ کہ ژیونگ ایک طرح سے آئینے پر تصویر کا نگیٹو بناتےہیں اور وہ بھی ٹوتھ پیسٹ سے اور جب اس پر روشنی پڑتی ہے تو وہ پازیٹو یعنی اصلی تصویر میں ڈھل جاتا ہے۔

انسٹاگرام اورفیس بک پر ان کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں تک پہنچ چکی ہے۔

خیال رہے کہ ژیونگ اس طریقے سے اب تک وہ کئی مشہور شخصیات اور فنکاروں کی تصاویر بناچکے ہیں اور دنیا بھر سے داد سمیٹ رہے ہیں۔

Advertisement

ژیونگ  نے بتایا کہ ٹوتھ پیسٹ سے تصویر بنانا بہت مشکل کام ہے، ٹوتھ پیسٹ کے ذریعے دو سے تین گھنٹے میں آئینے پر اتار دیتے ہیں۔

یاد رہے کہ پیسٹ تھوڑی دیر میں جم کر سخت ہوجاتا ہے تو کسی غلطی کو درست کرنا ممکن نہیں رہتا اس کے باوجود وہ ہفتے میں ٹوتھ پیسٹ کی کئی نلکیاں خالی کردیتے ہیں۔

واضح رہے کہ اب تک وہ مائیکل جیکسن ، مونا لیزا اور مارلن منرو سمیت کئی شخصیات کی پورٹریٹس بناچکے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر