Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانیئے، آپ کے ہاتھ آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

Now Reading:

جانیئے، آپ کے ہاتھ آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

ہاتھ پڑھنا، مستقبل کے متعلق جاننا یا پھر ان کے متعلق علم رکھنا یہ سب صدیوں سے ہوتا چلا آرہا ہے ۔

اس عمل کو اب سائنس بھی مان چکی ہے کہ پاتھوں کی لکیروں سے انسان کے مستقبل یا اس کی زندگی میں ہونے والے واقعات کی طرف اشارہ ملتا ہے۔

سائنس کی نطر میں ہاتھ کی لکیروں، پاؤں کی انگلیوں سے انسان کی شخصیت کا بھی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

لیکن آج ہم سائنسی اعتبار سے ہاتھوں اور انگلیوں کے حوالے سے بات کریں گے اور جانیں گے کہ اس کا اپ کی شخصیت پر کیا اثر ہوتا ہے۔

مضبوط انگوٹھا:

Advertisement

اگر آپ کا انگوٹھا پیچھے کی جانب جھُکا ہوا ہے تو آپ اپنے مستقبل کو لے کر بہت سوچتے اور محنت کرتے ہیں اور کامیابی کی طرف گامزن ہیں جبکہ آپ بہت ٹیلنٹ بھی رکھتے ہیں اور اگر انگوٹھا ایک دم سیدھا ہے تو آپ بہت بےفکر ہیں اور زندگی میں آگے بڑھنے کا نہیں سوچتے ہیں۔

بڑی ہتھیلی اور چھوٹی انگلیاں:

اگر آپ کی انگلیاں چھوٹی جبکہ ہتھیلی بڑی ہے تو آپ کو نئے نئے تجربات کرنا پسند ہے اور آپ کو کچھ نیا کرنے کا شوق رہتا ہے جبکہ آپ میں لیڈر والی خصوصیات بھی موجود ہیں اور آپ جو چاہتے ہیں وہ کر کے دکھاتے ہیں اور آپ کو انتظار کرنا بھی ہرگز پسند نہیں کرتے ہیں۔

چھوٹی انگلیاں چھوٹی ہتھیلی:

وہ لوگ جن کی چھوٹی انگلیاں اور چھوٹی ہتھیلی ہوتی ہے وہ اپنی زندگی میں تعلیم، صحت، کیرئیر اور ازدواجی زندگی میں کامیاب ہوتے ہیں۔

لمبی انگلیاں اور بڑی ہتھیلی:

Advertisement

جن لوگوں کے ہاتھوں کی انگلیاں لمبی اور ہتھیلی بڑی ہوتی ہے وہ دوسروں کا درد سمجھتے ہیں ان کی مدد کرتے ہیں جذبات سمجھتے ہیں اور یہ اپنی حساس طبعیت کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار بھی رہتے ہیں۔

لمبی انگلیاں اور چھوٹی ہتھیلی:

لمبی انگلیاں اور چھوٹی ہتھیلی کی تو ایسے لوگ دماغ کے تیز ہوتے ہیں اور ہر چیز کو سوچنے سمجھنے اور نتیجے تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں یہ بہت ٹیلنٹڈ ہوتے ہیں یہ خوبصورت بھی ہوتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر