Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانیے، اونٹ کے متعلق دلچسپ اور اہم معلومات

Now Reading:

جانیے، اونٹ کے متعلق دلچسپ اور اہم معلومات
اونٹ

اونٹ، ایک ایسا جانور جسے ریگستان کا گھوڑا کہا جاتا ہے کیونکہ یہ 15 دن تک بغیر پانی کے رہ سکتا ہے۔

انسانوں نے اونٹوں کو کم سے کم 3000 سال سے سواری کے لیے استعمال کیا ہے۔ اونٹوں کو ریگستان پار کرنے کے لیے بہترین طریقہ سمجھا جاتا ہے۔

اونٹ بہت بھاری بوج اٹھانے کے قابل بھی ہے اور ریگستانی علاقوں میں سامان پہنچانے کے لیے اونٹ کو آج بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ اونٹ کا دودھ اور گوشت بھی صحت کے لیے بہت مفید ہوتا ہے، بلکہ گائے کے دودھ سے بہتر ہوتا ہے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اونٹ انسان کے لئے خطرناک بھی ہوسکتا ہے وہ بھی مرنے کے بعد ؟

Advertisement

اگر نہیں تو ذرا غور کریں کیانکہ اس مضمون میں یہ اونٹ کے حوالے سے دلچسپ اور اہم خبر ہوسکتی ہے۔

ایک مرا ہوا اونٹ انسان کے لئے بےحد نقصان دہ ہوسکتا ہے کیونکہ اس کے جسم میں قدرتی طور پر جراثیم کے ساتھ ساتھ کاربن ڈائی آکسائیڈ اور میتھین گیس بننے لگتی ہے جو کہ کسی بھی جاندار کے لئے خطرے کا باعث ہے۔

اسکے علاوہ اگر کوئی انسان مرے ہوئے اونٹ کو ہاتھ لگا لے تو اس کا مدافعتی نظام خراب ہوسکتا ہے اور ساتھ ہی ان جراثیم کی وجہ سے جلدی بیماریاں بھی ہوسکتی ہیں۔

اس لئے اگر اب کبھی کوئی مرا ہوا اونٹ دکھائی دے تو اس کے قریب جانے سے گریز کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر