Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویڈیو: بلی نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی

Now Reading:

ویڈیو: بلی نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی

 اکثر جانوروں کی ایسی معصومیات سے بھری ویڈیوز سوشل  میڈیا پر وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک مانو بلی اپنی معصومیات کی وجہ سے تمام صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کررہا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی اپنا میک اپ برش کی  مدد سے کررہی ہے اس ہی دوران بلی لڑکی کو ہاتھ سے مخاطب کرتی اور اشارے کی مدد سے اپنے چہرے پر میک اپ کرنے کا کہتی ہے۔

https://twitter.com/i/status/1599437164609052672

بلی کی جانب سے دیے جانے والے اس اشارے پر مبنی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے بلی کی اس ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ مارموٹ کا یہ ایکشن تو میرے دل کو ہی بھا گیا۔

اس سے قبل بھی ایک مارموٹ نے ایسا ہی کیا جس کی ویدیو سوشل میڈیا پربہت وائرل ہوئی۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ایک مارموٹ کی پشت پر کوئی  پیار سے ہاتھ پھیر رہا ہے۔

https://twitter.com/buitengebieden/status/1597714656042577922

لیکن اس ویڈیو میں قابلِ غور بات یہ تھی کہ جیسے ہی مارموٹ کو محسوس ہوتا کہ اب اس کی پشت پر ہاتھ پھیرنے کا عمل رُک گیا ہے تو وہ اپنے ننھے ہاتھوں سے وہ ہی عمل کر کے اشارہ دیتا کہ دوبارہ سے اس کی پشت پر ہاتھ پھیرنے کا عمل شروع کیا جائے۔

Advertisement

ننھے مارموٹ کی جانب سے دیے جانے والے اس اشارے پر مبنی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس بھی کیے گئے تھے۔

ایک صارف نے مارموٹ کی اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ کتنا کیوٹ لگ رہا ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں سے منسلک ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جو کبھی صارفین کو حیران تو کبھی جذباتی کر دیتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر