Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گہرے سمندر کے اندر مچھلیاں کیسے باتیں کرتی ہیں؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

گہرے سمندر کے اندر مچھلیاں کیسے باتیں کرتی ہیں؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

گہرے سمندر کے اندر مچھلیوں کی باتیں کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ مچھلیاں خاص کر بڑی ویل مچھلی اور ڈولفن بھی باتیں کرتی ہیں؟ مگر کیسے آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

سائنس کی جانب سے اب مچھلیوں کی آوازیں بھی ریکارڈ کی جا رہی ہیں۔

مچھلیاں کیا باتیں کرتی ہیں اور کس طرح بولتی ہیں، یہ سب آڈیوز سننے والے حیران ہو گئے۔

حال ہی میں ایک ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں ویل مچھلی اور ڈولفن کی آواز کو صارفین تک پہنچایا گیا۔

Advertisement

ویڈیو میں مچھلی کی عجیب و غریب آواز نے سب کو حیران کر دیا، آواز کچھ اس طرح تھی کہ ایسا لگ رہا تھا کہ کوئی ہینڈ گری کے مائیک کے قریب سانس لے رہا ہو۔

اسی طرح ڈولفن کی آواز بھی کافی دلچسپ تھی کیونکہ یہ مچھلی دوستانہ رویے کی بدولت جانی جاتی ہے تو اسی لیے اس کی آواز بھی کافی عام ہے۔

کوے کی آواز سے کچھ حد تک مماثلت رکھتی آواز میں خاص بات یہ ہے کہ ڈولفن جب کبھی کسی کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہے تو اسی طرح چیختی ہے۔

لیکن اب جو آواز سننے جا رہے ہیں یہ بھی ویل کی ہی ایک قسم کی ہے جس میں ویل کی آواز لوگوں کو خوف میں مبتلا کر رہی ہے۔

اس آواز میں Humpback Whale کو خوفناک آواز کے ساتھ سنا جا سکتا ہے، پہلے تو ہلکی آواز آتی ہے، جس میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے کہ کسی سنسان مقام پر کوئی ہلکی آواز میں چیخ رہا ہو، اور پھر پانی کی آواز بھی ساتھ ہی شامل ہو جاتی ہے۔

Advertisement

دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ ویل مچھلی کئی طرح کی آواز نکال سکتی ہے، آواز جب اپنی انتہا کو جاتی ہے، خوف بھی طاری کر دیتی ہے، جس سے یوں محسوس ہوتا ہے گویا جنات یا روح چیخ رہی ہو۔

عجیب و غریب آواز ایک وقت میں ایسی ہو جاتی ہے جو کہ اگر تنہا سن رہا ہو تو بھی خوف کا شکار ہو جائے۔

میرین جیولاجسٹس کے مطابق جانوروں کی دنیا کی یہ سب کے خوفناک اور پیچیدہ آواز ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر