Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کے لئے بڑی خوشخبری، آٹا سستا ہوگیا

Now Reading:

عوام کے لئے بڑی خوشخبری، آٹا سستا ہوگیا

سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں آٹے کی نئی قیمتیں جاری کردیں گئییں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیراطلاعات ناصر حسین شاہ نے سماجی راطبے کی ویب سائٹ پر اپنا ایک پیغام  جاری کیا ہے جس میں آٹے کی نئی قیمتیں واضح طور پر بتائیں گئیں ہیں۔

ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہر خاص و عام نوٹ فرمالے سندھ میں آٹا صرف 41 روپے 83 پیسے فی کلو ہے۔

سندھ حکومت نے آٹے کی نئی قیمت جاری کرتے ہوئے آٹے کی فی کلو ایکس مل قیمت مقرر کردئیے ہیں اس سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق آٹے کی فی کلو ایک مل قیمت 41 روپے 83 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ آٹے کے دس کلو کے تھیلے کی قیمت 418 روپے 30 پیسے ہوگی۔

یاد رہے کہ گزشتہ سندھ کابینہ ایکسل مل آٹے کی قیمت 47 روپے 86 پیسے مقرر کی تھی تاہم اب اب صوبائی حکومت کی جانب سے آٹے کی قیمت میں مزید کمی کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر نیٹ میٹرنگ والوں کیلئے بُری خبر آگئی
سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی؛ حکومت کا اہم فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری
سولر پینل صارفین کیلئے بڑی خبر؛ وزارت توانائی کا اہم بیان آگیا
رواں مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں نئے قرض پروگرام کے حجم پر بات چیت متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر