Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ اور بلوچستان کے لیے گیس مہنگی کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور

Now Reading:

سندھ اور بلوچستان کے لیے گیس مہنگی کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے سندھ اور بلوچستان کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔

اوگرا نے رواں مالی سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سوئی سدرن گیس کمپنی کی درخواست پرعوامی سماعت کا انعقاد کیا۔

سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ نے رواں مالی سال کے لیے 18 ارب 39 کروڑ 90 لاکھ روپے کا خسارہ ظاہر کیا ہے۔

ایس اسی جی سی نے یکم جولائی 2021 سے گیس کی قیمت میں 58.42 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی ہے۔ اس لیے اس شارٹ فال کو پورا کرنے کیلئے گیس کی موجودہ اوسط قیمت 779 روپے 88پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو سے بڑھا کر 838 روپے 30 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو کی جائے۔

اتھارٹی نے درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو نوٹس جاری کردیئے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے علاوہ سوءی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے بحی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست کررکھی ہے، تاہم قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان
سرکاری ملازمین کی پنشن کیلئے نیا پلان سامنے آگیا
سونے کی نئی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑدیئے؛ بڑا اضافہ
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر
سولر نیٹ میٹرنگ والوں کیلئے بُری خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر