Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ املوک کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ املوک کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

املوک ایک ایسا پھل ہے جو بالکل ٹماٹر کی طرح نظر آتا ہے۔

اس کے بہت سے نام ہیں، بہت لوگ اسے جاپانی ٹماٹر کہتے ہیں، کچھ اسے چینی ٹماٹر کا نام دیتے ہیں جبکہ اردو میں اس کا نام املوک ہے۔

آج کل اس پھل کا موسم ہے اور یہ ہر پھل بیچنے والے کے پاس موجود ہوگا، دلچسپ بات یہ ہے کہ اس پھل کو ہر کوئی کھانا پسند نہیں کرتا، کچھ کو اس کا ذائقہ نہایت پسند ہوتا ہے تاہم کچھ اس کی زیادہ مٹھاس پسند نہیں کرتے۔

یہ بھی پڑھیں: کیا آپ کریلے کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

تو آئیے آج ہم آپکو اس پھل کے فوائد بتاتے ہیں۔

Advertisement

املوک کھانے سے کمر درد میں کمی آتی ہے۔

یہ لذیذ پھل گلے کی سوزش اور خراش میں بھی بہت معاون ہے۔

یہ پھل بڑی آنت میں خرابیوں کو دور کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے، اس کے علاوہ جاپانی پھل ہمارے نظام انہظام کو درست رکھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مچھلی کھانے کے 5 حیران کن فوائد

دل کی بیماریوں میں کھانا فائدہ مند ہے۔

املوک شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔

Advertisement

یہ پھل آنت کے زخم ٹھیک کرتا ہے۔

اپینڈکس کے مرض میں بھی کھانا مفید ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کونسی بیماری دنیا بھر میں 40 فیصد اموات کی وجہ قرار؟
جلد بڑھاپے سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ غذائیں آج ہی ترک کردیں!
جسمانی وزن میں کمی لانے کے لئے ہر ہفتے کتنی ورزش کرنی چاہیے؟
امراضِ قلب سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو یہ عادت اپنالیں!
چائے اور کافی میں چینی ملانے سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟
سائنسدانوں نے یوگا کا ایک چونکا دینے والا فائدہ بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر